خضر حیات گوندل پنجاب کے نئے چیف سیکرٹری مقرر

Govt Punjab

Govt Punjab

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب حکومت نے خضر حیات گوندل کو نیا چیف سیکرٹری مقرر کر دیا ہے۔ واضع رہے کہ بابر یعقوب نے چیف سیکرٹری کی ذمہ داریاں سنبھالنے سے معذرت کر لی تھی۔

خضر حیات گوندل ڈی ایم جی کے 9 ویں کامن سے تعلق رکھتے ہیں۔ اِس سے قبل وہ چیف سیکرٹری آزاد کشمیر بھی رہ چکے ہیں۔