خوشاب، سپیکر پر چندہ مانگنے والا قانون کی گرفت میں آ گیا

Khushab

Khushab

خوشاب (جیوڈیسک) سائونڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی پر ایک شخص کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ذاکرآباد کا امان اﷲ سپیکر لگا کر چندہ مانگ رہا تھا اطلاع ملنے پر پولیس نے قانونی کا رروائی شروع کر دی۔