خیبر ایجنسی : فورسز سے جھڑپ، 5 دہشت گرد ہلاک، 7 زخمی

Khyber Agency

Khyber Agency

خیبرایجنسی (جیوڈیسک) تحصیل جمرود کے علاقہ اکاخیل میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں جھڑپ کے نتیجے میں 5 دہشت گرد ہلاک، 7 زخمی ہوگئے۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق جھڑپ میں ایک سیکیورٹی اہلکار بھی زخمی ہوئے۔