خیبر ایجنسی : سیکیورٹی فورسزکی شدت پسندوں کیخلاف کارروائی جاری

Khyber Agency

Khyber Agency

خیبر ایجنسی (جیوڈیسک) تحصیل باڑا میں فورسز نے شدت پسندوں کے خلاف کارروائی کی ہے۔ سیکیورٹی اکاخیل اورم لک دین خیل میں شدت پسندوں کے خلاف کارروائی کی جارہی ہے۔