خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس: تحریک انصاف, ہم خیال گروپ کی عدم شرکت

Khyber Pakhtunkhwa

Khyber Pakhtunkhwa

پشاور (جیوڈیسک) اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس ہوا۔ تاہم تحریک انصاف ہم خیال گروپ کے اراکین نے اسمبلی کے اجلاس میں شرکت نہیں کی۔