خیبرپختونخوا حکومت مرکز پر جلد مذاکرات کیلئے دبا نہ ڈالے، فضل الرحمان

Fazlur Rehman

Fazlur Rehman

پشاور (جیوڈیسک) پشاور جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مالنا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ طالبان مذاکرات میں سنجیدہ ہیں، خیبرپختونخوا حکومت مرکز پرطالبان سے جلد مذاکرات کیلئے دبا نہ ڈالے۔ ذرائع سے گفتگو میں فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ذمہ دار افراد کو طالبان سے مذاکرات کا لائحہ عمل طے کرنے دیا جائے، خیبرپختونخوا حکومت کو سیاسی تجربہ نہیں ہے۔