خیبرپختونخوا میں سرکاری سطح پر آج عیدالفطر نہ منانے کا اعلان

Khyber Pakhtunkhwa

Khyber Pakhtunkhwa

پشاور (جیوڈیسک) خیبرپختونخوا میں سرکاری سطح پرآج عیدالفطر نہ منانے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ صوبائی وزیر مذہبی امور حبیب الرحمان کا کہنا ہے کہ شوال کا چاند دیکھنے کے لیے زونل رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا، زونل کمیٹی کے فیصلے کے مطابق عیدالفطر کا اعلان کیا جائےگا۔

ان کا کہنا تھا کہ ملک میں انتشار سے بچنے کے لیے ایک ہی دن عید منانی چاہیے۔