دفتوہ میں قتل ہونے والے سراجدین بھٹی کے قاتل20 روز بعد بھی گرفتار نہ ہو سکے
Posted on October 14, 2013 By Majid Khan سٹی نیوز
مصطفی آباد/للیانی : دفتوہ میں قتل ہونے والے سراجدین بھٹی کے قاتل 20 روز بعد بھی گرفتار نہ ہو سکے۔ شیری وغیرہ پانچ افراد نے دن دہاڑے اندھا دھندہ فائرنگ کرکے انتہائی بے درد سے باپ بیٹے قتل کیا۔ ورثہ کی طرف سے ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق 20روز قبل خالد عرف شیری، نواز، طارق، خالد اور عارف نے کلاشنکوف اور 222 رائفل سے فائرنگکرکے موٹر سائیکل سوار سراجدین عرف سرجا بھٹی اور اس کے بیٹے فیاض کو موٹر قتل کر دیا تھا۔
ورثہ نے وزیر اعلی پنجاب، آئی جی پنجاب، ڈی آئی جی شیخوپورہ رینج، ڈی پی او قصور سمیت دیگر اعلی حکام سے ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com