شاہ رخ خان کندھے کے آپریشن کے بعد ھسپتال سے ڈسچارج

shahrukh khan

shahrukh khan

بالی وڈ(جیوڈیسک) سٹار شاہ رخ خان کو کندھے کے آپریشن کے بعد ھسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا۔ بالی وڈ کنگ نیڈا کٹروں کی ٹیم کا شکریہ اداکیا شاہ رخ کا کہنا تھا کہ انہیں ٹھیک ہونے میں کچھ وقت لگے گا۔

کنگ خان اپنے مداحوں کے اشاروں کا جواب دیتے گاڑی میں بیٹھ کر روانہ ہو گئے۔ شاہ رخ کو فلم کی شوٹنگ کے دوران کندھے پر چوٹ لگ گئی تھی۔