چھریوں کے وار کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا گیا، ملزمان فرار

Knives

Knives

اسلام آباد (جیوڈیسک) پولیس نے نعش قبضہ میں لے کر پوسٹمارٹم کے لئے پمز پہنچا دی، پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول کی شناخت کے بعد اصل صورتحال سامنے آئے گی کہ نوجوان کو کس نے قتل کیا ہے تاہم پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔