کنجاہ پولیس نے موضع لنگے میں چوری گندم کاٹ کر فروخت کرنے والے 11 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا
Posted on August 2, 2013 By Noman Webmaster سٹی نیوز
گجرات : کنجاہ پولیس نے موضع لنگے میں چوری گندم کاٹ کر فروخت کرنے والے 11 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے بتایا گیا ہے۔
تھانہ کنجاہ کے گائوں موضع لنگے میں ملزمان زاہد اقبال الیاس عرف کالو افتخار احمد شہباز اور مبشر وغیرہ نے اپنے ہی گائوں کے رہائشی حضر حیات ولد محمد علی کی زمین سے گندم کی تیار فصل کاٹ کر فروخت کر دی جس پر کنجاہ پولیس نے مدعی حضرت حیات کی رپورٹ پر نامزد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔