معروف اداکار آرنلڈ شیوارزنیگر اپنی این جی او کیلئے برازیل پہنچ گئے

Arnold

Arnold

لاس اینجلس(جیوڈیسک)ہالی وڈ کے معروف اداکار اور امریکی ریاست کیلیفورنیا کے گورنر آرنلڈ شیوارزنیگر اپنی این جی او کی پرموشن کے لیے برازیل پہنچ گئے۔

آرنلڈ ان دنوں برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں اپنی نئی قائم کردہ این جی او کی تشہر کے لیے موجود ہیں۔

این جی او کا مقصد بڑھتی ہوئی ماحولیاتی آلودگی کے خلاف شعور اجاگر کرنا ہے۔آرنلڈ برازیل میں کئی حکومتی عہدادارن سے ملیں گے۔