کوہاٹ : انڈس ہائی وے پر کار اور ٹریلر میں ٹکر، 3 افراد جاں بحق

Kohat

Kohat

کوہاٹ (جیوڈیسک) انڈس ہائی وے پر لاچی کے قریب کار اور ٹریلر میں تصادم میں 2 خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق جبکہ ایک خاتون زخمی ہو گئی۔

ھسپتال ذرائع کے مطابق حادثے میں 2 خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق ہوئے اور ایک خاتون زخمی ہوئی ہیں۔ حادثے کے بعد لاشیوں اور زخمیوں کو ھسپتال منتقل کردیا گیا۔