کوہاٹ میں پولیس لائن کے قریب دھماکا،5 افراد جاں بحق

Kohat

Kohat

کوہاٹ (جیوڈیسک) کوہاٹ میں پولیس لائن کے قریب دھماکے میں 5 افراد جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہوگئے۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکا کوہاٹ میں پولیس لائن اور گرلز کالج کے قریب ہوا جس میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا جبکہ زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔ بم ڈسپوزل اسکواڈ کو بھی طلب کرلیا گیا ہے۔

کوہاٹ, میں پولیس لائن کے قریب دھماکا،5 افراد جاں بحق