عباس کمیلی، سید عون محمد نقوی، سید نجف علی عابدی خصوصی خطاب فرمائیں گے

Abbas Komeli

Abbas Komeli

کراچی (اسٹاف رپورٹر) حیدر ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام جشن معصومین مورخہ 17 مئی 2014ء بروز ہفتہ بوقت 8:00 بجے شب بمقام مکان نمبر 645 سیکٹر 48/Cنزد مزار والی گلی ریاض چوک کورنگی ڈھائی کراچی پر منعقد ہوگی

جس میں علما عباس کمیلی ،سید محمد عون نقوی ،سید نجف علی عابدی خصوصی خطاب فرمائیں گے جبکہ علامہ علی عباس سرسوی ،علامہ نجم عباس ،خطیب اعزاء ارتضیٰ حیدر کاظمی ،معروف شعراء اکرام اور منقبت خواں ،گلہائے عقیدت و نذرانہ پیش کرینگے ۔جبکہ دعائیہ کلمات علامہ سید رضا نقوی فرمائیں گے۔