کورنگی نیشنل فٹ بال کلب کے صدر زاہد قریشی کے انتقال پر تعزیت

Karachi

Karachi

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کورنگی نیشنل فٹ بال کلب کے جنرل سیکریٹری ماسٹر نجم الحسن، کوچ احمد خان، محمد رفیع، با بو فیروز، ابوالحسن اور دیگر کلب کے کھلاڑیوں اور عہدیداروں نے کورنگی نیشنل فٹ بال کلب کے صدر زاید قریشی کے انتقال پر گہرے رنج و غم اور افسوس کرتے ہوئے لواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی جوار رحمت میں جگہ اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔