کوسوو کے دارالحکومت پرسٹینا میں صدر کے دفتر پر پٹرول بم سے حملہ کیا گیا

Kosovo

Kosovo

پرسٹینا (جیوڈیسک) کوسوو کے دارالحکومت پرسٹینا میں صدر کے دفتر پر پٹرول بم سے حملہ کیا گیا۔

شیشے ٹوٹ گئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔پولیس نے بتایا کہ نقاب پوش حملہ آوروں نے پٹرول بم پھینکا۔جس سے کھڑکی کے شیشے ٹوٹ گئے۔

تاہم بم سے عمارت میں آگ نہیں ل گی۔ واقعے کے بعد سیکورٹی فورسز کے دستے موقع پر پہنچ گئے اور حملہ آوروں کی تلاش شرو ع کر دی گئی۔