کوٹلی آزاد کشمیر: بھارتی گولہ باری اور فائرنگ سے نوجوان شدید زخمی

Indian Army

Indian Army

کوٹلی (جیوڈیسک) بھارتی فوج پونچھ، سیکٹر درہ شیرخان پر مسلسل جارحیت کامظاہرہ کررہی ہے۔

کنٹرول لائن پربھارتی افواج کی بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری پر پاک فوج بھرپور جوابی کارروائی کر رہی ہے۔ کہ کوٹلی آزاد کشمیر میں بھارتی گولہ باری اور فائرنگ سےایک نوجوان شدید زخمی ہوگیا۔