کوٹلی کے نوجوان وکلاء ولید ظفر رولوی، عمر نوابی، ناصر مسعود چوہدری، رضا خان کو وکالت کا لائسنس ملنے پر مبارکباد

Kotli

Kotli

کوٹلی (نمائندہ خصوصی) کوٹلی کے نوجوان وکلاء ولید ظفر رولوی، عمر نوابی، ناصر مسعود چوہدری، رضا خان کو وکالت کا لائسنس ملنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ اور یہ امید کرتے ہیں کہ نوجوان وکلاء قانون و انصاف کی صحیح ترجمانی کر تے ریاست میں عدالتی نظام کو بہتر بنانے میں اور معاشرتی نا انصافیوں کو متعلقہ شعبہ میں اپنی کاوشوں سے ختم کرنے اور انصاف کا بول بالا کرنے میں معاون و مددگار ثابت ہونگے۔

ان خیالات کا اظہار یونیورسٹی آف کوٹلی کے لاء سٹوڈنٹس اسد زمان ملک، نئیر عباس شاہ، ایاز محمود ملک، راجہ تاشفین اختر، علی مرزا، فیصل چوئدری، قمر زمان، ندیم طاہری، افضال بخاری، بلال خنیف، آصف ممتاز، خضر مہربان، عرفان ملک نے اپنے مشترکہ اخباری بیان میں کیا۔

انہوں نے کہا کہ مزید کہا کہ نوجوان وکلاء ہمارے لیے بھے مشعل راہ ہیں ۔انہوں نے اکامیاب وکلاء کے لیے نیک خوہشات کا اظہار بھی کیا۔