خیبر پختون خواہ میں بلدیاتی انتخابات عدلیہ کے ماتحت کرانے کا مطالبہ مسترد
Posted on April 22, 2015 By Zulfiqar Ali اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
Elections Commisstions
اسلام آباد (جیوڈیسک) خیبر پختون خواہ اسمبلی کی جانب سے صوبے میں بلدیاتی انتخابات عدلیہ کے ماتحت کرانے کی قرار داد منظور کی تھی۔
الیکشن کمیشن نے خیبر پختوان خواہ بلدیاتی انتخابات عدلیہ کے ماتحت کرانے کا مطالبہ مسترد کر دیا ہے۔
الیکشن کمیشن کا موقف ہے کہ جوڈیشیل پالیسی اور خیبر پختون خواہ بلدیاتی قوانین میں بلدیاتی انتخابات عدلیہ کے ماتحت کرانے کی کوئی کنجائش موجود نہیں ہے۔