کے ایس سی 100 انڈیکس 26 ہزار 46 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر بند

karachi Stock Exchange

karachi Stock Exchange

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس میں 85 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 100 انڈیکس پہلی بار 26 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا۔ 100 انڈیکس 26 ہزار 46 پوائنٹس کی بلندترین سطح پر بند۔