لاہور : بھارتی تخریب کار کو جلد از جلد عبرت ناک موت سے دوچار کیا جائے اور فیصلے میں کسی بھی قسم کا دباؤ قبول نہ کیا جائے۔ پی ایف یو سی۔بھارت عالمی اداروں کو ساتھ ملاکر ہرزہ سرائی کرے گا اور دباؤ ڈال کر کلبھوشن کو رہا کرانے کی کوشش کرے گا۔
پاکستانی حکومت قدم مضبوط رکھے۔ فرخ شہباز وڑائچ۔حکومت پاکستان کے قدم اکھڑے اور حالیہ فیصلے میں تبدیلی کی گئی تو ملک دشمنوں کا حوصلہ بڑھے گا۔
صدر پی ایف یو سی فرخ شہباز وڑائچ۔ بھارتی جاسوس کو سرعام پھانسی دے کر بھارت کو ٹھوس پیغام دیا جائے۔ پی ایف یو سی کا ردعمل۔