سنگاکارا نے بھی سیاست کے اکھاڑے میں چھلانگ لگانے کا فیصلہ کر لیا

Kumar Sangakkara

Kumar Sangakkara

کولمبو (جیوڈیسک) سری لنکن کرکٹر کمار سنگاکارا نے بھی سیاست کے اکھاڑے میں چھلانگ لگانے کا فیصلہ کر لیا۔

ورلڈ کپ کے بعد ون ڈے کرکٹ سے ریٹائر ہونے والے اسٹار بیٹسمین کینڈی ڈسٹرکٹ سے عام انتخابات میں حصہ لے سکتے ہیں۔

امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ وہ یونائیٹڈ نیشنل پارٹی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑیں گے۔