کرم ایجنسی : امریکی ڈرون حملہ، دو موٹر سائیکل سوار ہلاک

Drone

Drone

کرم ایجنسی (جیوڈیسک) کرم ایجنسی اور افغانستان میں دو ڈرون حملوں میں 6 افراد مارے گئے۔

امریکی ڈرون طیاروں نے لوئر کرم ایجنسی کے علاقے میں ڈرون حملہ کیا جس میں دو موٹر سائیکل سوار مارے گئے۔

دوسری جانب افغانستان کے علاقے لال پورہ میں بھی امریکی ڈرون طیاروں نے حملہ کیا جس کالعدم تحریک طالبان کے چار کارندوں کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں۔