کرم ایجنسی : خومتہ میں دھماکا، 4 افراد ہلاک، 5زخمی

Kurram Agency

Kurram Agency

کرم ایجنسی (جیوڈیسک) خومتہ کے علاقے میں دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔ 2 زخمیوں کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔

ذرائع کے مطابق گاڑی میں سوار افراد وسطی کرم سے پارا چنا جارہے تھے کہ گاڑی کے قریب دھماکا ہو گیا جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق 2 زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔