کویت کی ممتاز سیاسی سماجی و کاروباری شخصیت چوہدری غضنفر جمشید کا بیان

Malka

Malka

ملکہ ( عمر فاروق اعوا ن سے ) کو یت کی ممتا ز سیا سی سما جی و کا رو با ری شخصیت چو ہد ری غضنفر جمشید پلا ہو ڑ ی نے حا فظ سجا د احمد اعوا ن ملکہ کی و فا ت پر تعز یت کا اظہا ر کر تے ہو ئے کہا کہ حا فظ سجا د احمد اعوا ن نہا یت ہی نفیس اور عمد ہ انسا ن تھے۔

ان کی دینی خد ما ت سے صر ف ملکہ ہی نہیں بلکہ پو را علا قہ محر و م ہو گیا ۔ حا فظ سجا د احمد اعوا ن کی و فا ت سے پید ا ہو نے و الا خلا شا ید صد یو ں ہی پو را نہ ہو سکے ۔ ان کی دین کے حو الے سے خد ما ت کو مد تو ں یا د ر کھا جا ئے گا ۔ اللہ تعا لی مر حو م کو کر و ٹ کر و ٹ جنت نصیب فر ما ئے اور ان کے لو احقین کو صبر و جمیل عطا فر ما ئے۔