کویت میں سرما کی پہلی بارش سے موسم خوشگوار

Kuwait

Kuwait

کویت سٹی (جیوڈیسک) کویت میں موسم سرما کی پہلی بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔

آسمان سے بادل بارش برسا رہے تھے جبکہ آسمان پر سورج اپنی آب و تاب سے چمک رہا تھا جس سے آسمان پر قوس و قزاح کے رنگے بکھر گئے۔