کویتی وزارت داخلہ کے کمپیوٹر سسٹم میں آتشزدگی ایئرپورٹ اور بندرگاہوں پر ایمرجنسی نافذ

Kuwait

Kuwait

کویت سٹی (جیوڈیسک) کویت کی وزارت داخلہ کے مرکزی کمپیوٹر میں اچانک آگ لگ گئی جس سے نظام درہم برہم ہو گیا۔

ایئرپورٹ، بندرگاہوں، بری حدود پر ایمرجنسی نافذ کردی تاکہ آنے والے مسافروں کو آنے جانے میں مشکلات پیش نہ آسکیں۔کمپیوٹر انجینئروں نے نظام کو بحال کرنے کے لئے کام تیز کر دیا۔