لا ئن بنا لے ٹکٹ کٹا لے کنے کنے جا نڑا ں بلو دے گھر !

Ticket Lahore

Ticket Lahore

الیکشن کی ا مد ا مدہے اورحکو مت کو ختم ہو نے میں چند دن با قی رہ گئے ہیں اور تحصیل تلہ گنگ کے سیا ستدانوں نے مسلم لیگ ن کے ٹکٹ کے لیے ما ڈل ٹا ئو ن لا ہور کے طواف کرنے شر وع کر دئیے ہیںجس کو بھی میا ں بر ادر ان سے شر ف ملا قا ت حا صل ہو تی ہے تو ادھر ا کر عوام اور میڈ یا کو ا گا ہ کر دیتا ہے کہ مجھے میا ں برا دران نے مسلم لیگ ن کے ٹکٹ کاگر ین سگنل دے دیا ہے ۔میا ں بر ادران بھی اس الیکشن میں ٹکٹ اپلا ئی کے لیے بھا ری سیکیور ٹی فیس مقر ر کر رکھی ہے اور انہو ں نے اب لا ہو ر ما ڈل ٹا ئو ن میں ٹکٹ اپلا ئی کر نے والوں کی سیل لگا دی ہے کہ ا تے جا ئو اور مسلم لیگ ن کا خزانہ بھر تے جا ئو ۔

رائیونڈ میا ں بر ادران کے پا س مو جو دہ اور سا بق ممبران چکر لگا نے میں مصر وف نظر ا تے ہیں ۔مسلم لیگ ن کی قیا دت بھی ہر ا دمی کو لا رالپا لگا کر میٹنگ ختم کر دیتے ہیں اور سارے ا مید وار اپنی اپنی جگہ مطمئن ہیں کہ ٹکٹ مجھے ہی ملے گا ۔مسلم لیگ ن کے ٹکٹ کے کو ئی چو ہدری نثا ر کی سفا رش کر اتا ہے اور کو ئی ذوالفقا ر کھو سہ کے سا تھ جا تا ہے ۔لیکن میا ں بر ادران بھی لا ہو ر میں بیٹھ کر حلقہ این اے اکسٹھ کا حتمی فیصلہ ابھی تک نہیں کر سکے ہیں اور ابھی مختلف ملا قا توںسے اندازہ لگا کر فیصلہ متو قع ہے ۔

مسلم لیگ ن نے پنجا ب کے تمام ا ضلا ع میں ڈی سی اوز کو ہد ایت جا ری کر رکھی ہے کہ ٹینڈ رز جلد از جلد پا یہ تکمیل تک پہنچا ئے جا ئیں اور ٹی ایم اے کا عملہ دن رات مصر وف ہیں ۔عوامی حلقو ں کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن پا نچ سا ل خا مو ش کیوں تھی جو اب حکو مت کو ختم ہو نے میں ایک ہفتہ رہتا ہے تو اب زیا دہ سے زیا دہ تر قیا تی کا م کروا کراپنی جما عت کی سا کھ میں کتنا ا ضا فہ کر سکیں گے۔ مسلم لیگ ن کے ممبرا ن اسمبلی ا ج کل تر قیا تی کا مو ں کے جا ئز ے لینے میں مصر وف ہیں اور کو ئی اپنی تختی لگا کر سنگ بنیا د رکھا رہا ہے ۔پنجا ب حکو مت نے لا ہور ،روالپنڈی ،فیصل ا باد اور دیگر بڑ ے شہر وں میں تر قیا تی کا م تو بہت زیا دہ کر وائے ہیں لیکن مختلف ا ضلا ع اور تحصیل لیو ل پر اتنے زیا دہ کا م نہیں کر وائے گئے ہیں جس طر ح مسلم لیگ ق نے تحصیل تلہ گنگ میں کر وائے ہیں ۔

Cho Pervez Elahi

Cho Pervez Elahi

تلہ گنگ کی عوام کو امیدتھی کہ چو ہدری پر ویز الہی کے جلسہ کے بعد مسلم لیگ ن کی اعلی قیا دت بھی مید ان سجا کر مسلم لیگ ق کے حا میو ں کو بتا ئے گی کہ حلقہ این اے اکسٹھ کی عوام مسلم لیگ ن کے ووٹرز ہیں لیکن میا ں بر ادران نے تو ضلع چکو ال میں اب تک کو ئی با قا عدہ جلسے کی تا ریخ بھی نہیں دی اور نہ ہی کسی ممبران اسمبلی نے بتا یا کہ مسلم لیگ ن کے قا ئد جلد تلہ گنگ کی دھر تی پر قد م رکھیں گے۔عوامی حلقو ں اب یہ دعوی کر رہے ہیں کہ مو جو دہ ممبران اسمبلی کی اتنی بھی اہلیت نہیں ہے کہ وہ مسلم لیگ ن کی اعلی قیا دت کو ضلع چکو ال میں ایک جلسے عا م سے خطا ب کر وا سکیں ۔

ایم این اے سر دار ممتا ز خا ن ٹمن کے صا حبز ادے ا صف ممتا ز کو ایڈ یشنل ہو م سیکر ٹر ی پنجا ب کا چا رج کر مسلم لیگ ن نے سر دار ممتا ز خا ن کو تو اپنے سا تھ ملا لیا ہے ۔ذرائع کے مطا بق سر دار ممتا ز خا ن ٹمن کو جو مسلم لیگ ن نے عہد ہ دینا تھا وہ تو ان کے بیٹے کو ایڈ یشنل ہو م سیکر ٹر ی پنجا ب کا چا رج دے کردے دیا عین ممکن ہے کہ سر دار ممتا ز خا ن ٹمن این اے اکسٹھ کے امید وار نہ ہو ں اور جو مسلم لیگ ن کے ٹکٹ پر ہو گا اس کی سپو رٹ بھر پو ر اند از میں کر یں گے ۔عوامی حلقو ں میں ا صف ممتا زکی پر ومو شن سے پہلے یہ بات مو ضو ع بحث تھی کہ اگر ایم این اے ممتا ز خا ن ٹمن کو مسلم لیگ ن نے ٹکٹ نہیں دیا تو وہ اپنے بھا نجے سا بق ایم این اے سر دار فیض ٹمن کے سا تھ مل کر ایک اتحا د بنا کر حلقہ ایم اے اکسٹھ ،پی پی با ئیس اور پی پی تئیس میں اپنا پینل لا سکتے ہیںجو مسلم لیگ ن کے امید وار کو ٹف ٹا ٹم دے گا ۔
خا دم اعلی پنجا ب میا ں شہبا ز شر یف کی طلبا و طا لبا ت کے لیے گرا ں قدر خد ما ت کو نو جو انو ں میں بہت پذیر ا ئی ملی ہے جن میں لیپ ٹا پ اور سو لر سسٹم کی میر ٹ پر فر ا ہمی قا بل ذکر ہیں ۔حکو مت پنجا ب کی یہ کا وشیں یقینا اگلے الیکشن میں ن لیگ کے امید وار وں کو مثبت نتا ئج دینے میں معا ون ثا بت ہو ں گی ۔ ا للہ ا پ کا حا می و نا صر ہو ۔حا فظ عما ر یا سر کو دیا گیا تو حلقہ پی پی با ئیس پر مسلم لیگ ق اورمسلم لیگ ن کے امید وار کے درمیا ن ایک کا نٹے دار مقا بلہ ہو گا ۔

MALIK ARSHAD

MALIK ARSHAD

تحر یر : ملک ارشد کو ٹگلہ