لاہور میں 48 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے آندھی

Lahore

Lahore

لاہور(جیوڈیسک) میں اڑتالیس کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے آنے والی آندھی کے بعد گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔ لاہور شہر میں اچانک شروع ہونے والے تیز ہواں کے سلسلے نے آندھی کی شکل اختیار کرلی جس کے بعد گرمی کی شدت کم ہوگئی۔

آندھی کے باعث کسی قسم کے نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ درجہ حرارت میں کمی کے بعد شہریوں نے سکون کا سانس لیا ہے۔