لاہور: 5 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی ، اسکول پرنسپل کیخلاف مقدمہ درج

Lahore

Lahore

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں ابدالی چوک اسلام پورہ میں نجی اسکول میں 5 سال کی بچی سے مبینہ زیادتی پر اسکول پرنسپل کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

مبینہ زیادتی کا واقعہ گزشتہ روز پیش آیا تھا۔ پولیس نے واقعے میں ملوث دو افراد کی گرفتاری کا بھی دعویٰ کیا ہے۔