لاہور علاقہ موزا سادوکی کا پٹواری محبوب سرور لوہاری پولیس کی جانب سے اسلحہ سمیت گرفتار

Abdul Rauf Chouhan

Abdul Rauf Chouhan

لاہور (عبدالروف چوہان) ذرائع کے مطابق محبوب سرور علاقہ موزا سادوکی کا پٹواری ہے ۔ہفتہ کی رات لوہاری پولیس نے منطورا بی بی کی درخواست پر محبوب سرور کو اسلحہ سمیت اسکے ڈیرے سے گرفتار کیا۔ پٹواری محبوب سرور پر منظورا بی بی نے زمین میں خرد برد کے مقدمہ کی درخواست دی تھی ۔ منظورا بی بی کا الزام ہے کہ محبوب سرور نے‹¢ ’žقبل سکی 6کنال زمین جعلی کاغذات بنا کر کسی اور کے نام منتقل کر دی۔

جس کی مالیت تقریباً) 75 لاکھ( ہے۔  اور جب منظورا بی بی نے پٹواری سے رابطہ کیا تو اس نے کسی بھی قسم کے تعاون کے بجائے بے سہارا عورت کو دھمکیاں دینے ہوئے رخصت کیا۔ منظورا بی بی کے کہنا ہے کہ اسکی چار بیٹیاں اور ایک بیٹا ہے سب سب کے سب معذور ہیں لوہاری پولیس نے پٹواری محبوب سرور کو محکمہ اینٹی کرپشن کے حوالے کردیا ہے۔گگو منڈی کی رہائشی منظورا بی بی کا کہنا ہے یہ زمین اسکی ماں کی طرف سے اسکو ورثہ میں ملی تھی۔لیکن اب وہ بھی نہیں رہی۔منظورا بی بی نے اعلی افسران اور حکومت وقت سے انصاف کی اپیل کی ہے۔

ÐÐEMAIL abdulraufkips59e@gmail.com
 رابطہ 03057300200