لاہور : جمعیت نے کسی القاعہ کے فرد کو پناہ نہیں دی

لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ پنجاب یونیورسٹی کے ترجمان نے کہا ہے کہ جمعیت نے کسی القاعہ کے فرد کو پناہ نہیں دی۔ انہوں نے مزید کہا کہ جمعیت کسی خفیہ سرگرمی پر یقین نہیں رکھتی۔

پنجاب یونیورسٹی واقعے کو جمعیت سے جوڑ کر جمعیت کے تشخص کو مجروح کیا جا رہا ہے۔

سید امجد حسین بخاری
مرکزی سیکرٹری اطلاعات
اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان
0334-5019016