لاہور بورڈ نے داخلہ فیس میں 25 فیصد اور پروسیسنگ فیس میں100 فیصد اضافہ کر دیا۔ اضافے کے بعد سرکاری اسکولوں کے طلبا کی داخلہ فیس 1300 روپے کر دی گئی۔ اضافے کے بعد نجی اسکولوں کے طلبا کی داخلہ فیس 1400 روپے کر دی گئی۔ داخلہ فیس جمع کرانے کی آخری تاریخ 9 دسمبر مقرر کر د گئی، لاہور بورڈ۔