لاہور کینٹ کی گلشن علی کالونی میں آپریشن، دہشتگرد گرفتار

Arrested

Arrested

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کینٹ کی گلشن علی کالونی میں حساس اداروں نے آپریشن کے دوران ایک دہشتگرد کو گرفتار کرلیا ہے۔

انٹیلی جنس ذرائع کے مطابق لاہور کینٹ کے علاقے میں چھاپہ مار کر حساس اداروں نے ایک شخص کو گرفتار کر کے تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔

انٹیلی جنس ذرائع کے مطابق گرفتار مشتبہ شخص کالعدم تنظیم کا رکن ہے اورانٹیلی جنس ذرائع کے مطابق ملزم کو یوحناآباد خود کش دھماکوں کے شبہ ظاہر کیا گیا ہے کہ ملزم والے خود کش دھماکوں میں کلیدی کردار ادا کیا تھا۔