لاہور: انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں زین قتل کیس کی سماعت، مقدمے کے مدعی نے مصطفی کانجو سمیت دیگر ملزموں کو ماننے سے انکار کر دیا، مدعی سہیل افضل نے تحریری بیان میں کسی ملزم کا نام نہیں لکھا، 15 سالہ لڑکے زین کو کیولری گرائونڈ میں فائرنگ کر کے قتل کیا گیا تھا، وقعہ ضرور دیکھا مگر ملزمان کے نام نہیں جانتا، مدعی افضل کا بیان۔