لاہور (جیوڈیسک) سی ایس پی آفیسر نبیہہ چودھری کی ہلاکت کا قتل کا مقدمہ درج کر لیا، پولیس کے مطابق مقدمہ تھانہ غالب مارکیٹ میں زیر دفعہ 302 کے تحت درج کیا گیا، مقدمہ نمبر 1143/14 میں نبیہہ کی والدہ کو مدعی بنایا گیا ہے۔
پولیس کے مطابق مقدمے کی تحریر میں نامعلوم افراد کے خلاف نبیہہ کو آگ لگانے کا الزام لگایا گیا ہے۔ 27 برس کی نبیہہ کا اکائونٹس ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کے ہاسٹل میں رہائش پذیر تھی۔
کہ پراسرار طور پر آگ لگ گئی تھی جس پر پولیس نے خود کشی کا شبہ ظاہر کیا تھا۔ مقدمہ قتل سی ایس پی آفیسر کی والدہ کی درخواست پر درج کیا گیا۔