علامہ حاجی محمد احمد لدھیانوی کی والدہ محتر مہ کی وفات پر افسوس کا اظہار

Lahore

Lahore

لاہور (نامہ نگار) اہلسنت والجماعت پاکستان کے سربراہ علامہ حاجی محمد احمد لدھیانوی کی والدہ محتر مہ کی وفات پر مسلم لیگ ن کے سینئر راہنما ء الحاج میاں محمداعظم سیال،سابق چیئرمین یونین کونسل میاں مظفر محمود،جمعیت علماء اسلام تحصیل کے سینئرراہنماء حافظ نورمحمد،ماسٹر محمد اقبال انجم،مولاناپیر محمداشرف اورملک محمدعمرریاض سمیت متعدد شخصیات نے اپنے مشتر کہ تعزیتی بیان میں افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مر حومہ کی مغفرت ،بلندی درجات اور لوا حقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے ۔