لاہور میں اعتراف انٹرنیشنل کے زیر اہتمام ارشد نذیر ساحل اور بدر سیماب کے اعزاز میں مشاعرہ کی تصویری جھلکیاں

لاہور (پ ر)اعتراف انٹرنیشنل لاہور کے زیر اہتمام بارسلونا سے تشریف لائے ہوئے شاعر ارشد نذیر ساحل اور کویت سے آئے شاعر بدر سیماب کے اعزاز میں الحمراء ادبی بیٹھک میںمحفل مشاعرہ کا اہتمام کیا گیا۔ جس کی صدارت معروف شاعر خالد شریف نے کی، مہمانِ خصوصی نصرت صدیقی اورمہمانانِ اعزاز نجیب احمد، ارشد نذیر ساحل، بدر سیماب، ریاض ندیم نیازی سبی بلوچستان اور خالد سجاد تھے

Mushaira

Mushaira

Mushaira

Mushaira

Mushaira

Mushaira

Mushaira

Mushaira

Mushaira

Mushaira