لاہور : سابق شوہر نے جائیداد ہتھیانے کیلئے بیوی، بچوں کو زنجیروں میں جکڑ دیا

Lahore

Lahore

لاہور (جیوڈیسک) سابق شوہر نے جائیداد ہتھیانے کے لئے بیوی اور بچوں کو زنجیروں میں جکڑ دیا، لاہور میں سابق شوہر نے جائیداد کی خاطر پولیس اہل کار کے ساتھ مل کر بیوی اور بچوں کو ہوٹل کے ایک کمرے میں زنجیروں سے باندھ دیا۔

پولیس نے بازیاب کرا لیا۔ ذرائع کی خبر پروزیر اعلی پنجاب نے واقعے کا نوٹس لے کر تحقیقات کا حکم دے دیا۔