لاہور : فیکٹری ایریا میں گھریلو ملازم کو قتل کرنے والے تین ملزمان گرفتار

Lahore

Lahore

لاہور (جیوڈیسک) پولیس کے مطابق گرفتار ملزموں میں شیخ مشتاق ایڈووکیٹ اور اس کے گن مین طارق اور عظیم شامل ہیں۔

جن کے قبضہ سے واردات میں استعمال ہونے والی ایک رائفل اور 2 پستول برآمد کر لئے گئے ہیں۔

گرفتار ملزموں نے کیولری گراؤنڈ میں مکان کے تنازع پر گزشتہ روز فائرنگ کر کے وقار نامی شخص کو قتل کر دیا تھا۔