لاہور: 30 سالہ غیر ملکی خاتون سے مبینہ زیادتی، اسپتال منتقل

Abused

Abused

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے وحدت کالونی میں غیر ملکی خاتون سے مبینہ زیادتی کی گئی۔

ذرائع کے مطابق تیس سالہ خاتون کا تعلق چین سے ہے۔ متاثرہ خاتون کو جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں خاتون کا میڈیکل کیا گیا۔

پولیس کا موقف ہے کہ میڈیکل رپورٹ آنے کے بعد متاثرہ خاتون کے بیان پر ملزمان کو تلاش کیا جائے گا۔