لاہور: گنگارام اسپتال کے ایمرجنسی وارڈ آگ لگ گئی

Lahore

Lahore

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں گنگارام اسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں آگ لگ گئی۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آگ گنگا رام اسپتال کے ایمرجنسی وارڈ کے اے سی پلانٹ میں لگی۔

ایمرجنسی وارڈ سے تمام مریضوں کو نکال لیا گیا ہے جبکہ فائر بریگیڈ کا عملہ مصروف آگ بجھانے میں مصروف ہے۔ فوری طور پر آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔