لاہور: جی ٹی روڈ پر ٹریلر کی ٹکر سے 3 افراد جاں بحق

Lahore

Lahore

لاہور (جیوڈیسک) جی ٹی روڈ پر ٹریلر نے سڑک کے کنارے کھڑے ہوئے لوگوں کو روند ڈالا، حادثے میں 3 افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہو گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق یہ افسوس ناک واقعہ جی ٹی روڈ پر پیش آیا۔