لاہور، گوجرانوالہ، کامونکی میں زلزلے کے جھٹکے

Lahore

Lahore

لاہور (جیوڈیسک) لاہور، گوجرانوالہ اور کامونکی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق لاہور گوجرانوالہ اور کامونکی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

لاہور میں زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی لوگ گھروں دفاتر اور دکانوں سے باہر نکل آئے اور کلمہ شریف کا ورد شروع کر دیا۔ شہریوں میں خوف و ہراس پایا جاتا ہے۔