لاہور: گلاب دیوی اسپتال آگ لگ گئی

Lahore

Lahore

لاہور (جیوڈیسک) لاہورمیں واقع گلاب دیوی اسپتال میں آگ لگ گئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق گلاب دیوی اسپتال کےشعبہ کارڈیالوجی میں آگ لگی ہے۔

جس کے لگنے کی وجہ اور اس سے کسی قسم کے نقصان کا فوری طور پر اندازہ نہیں لگایا جاسکا ہے۔ آگ کی اطلاع پر ریسکیوٹیمیں روانہ ہوگئی ہیں۔