لاہور ہائی کورٹ میں عدالتوں کی سیکیورٹی اور فرزانہ قتل کیس کی سماعت۔ عدالتوں کے اردگرد کا علاقہ حملہ آوروں کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جا سکتا، چیف جسٹس۔ پولیس زمیداری کا مظاہرہ کرتی تو یہ سانحہ نہ ہوتا، چیف جسٹس۔ پولیس کی بے حسی پر عدلیہ کو تحفظات ہیں۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ۔