لاہور:ہائی کورٹ میں آزادی اور انقلاب مارچوں کے خلاف درخواست کی سماعت۔ وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی طرف سے جواب کیلیے مہلت کی استدعا۔ عدالت نے درخواستوں پر کارروائی 29 ستمبر تک ملتوی کردی۔ عدالت کی طرف سے اے کے ڈوگر کو عمران خان اور طاہرالقادری کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کرنے کی اجازت۔