لاہور ہائی کورٹ نے وی آئی پیز کا لوڈشیڈنگ شیڈول طلب کرلیا

LHC

LHC

لاہور (جیوڈیسک) ایوان صدر اور وزیراعظم ہاوس کو لوڈشیڈنگ سے استثنا کے خلاف درخواست پر لاہور ہائی کورٹ نے وی آئی پیز کا لوڈشیڈنگ شیڈول طلب کر لیا درخواست گزار حافظ سعید کی طرف سے موقف اختیار کیا گیا کہ وی آئی پیز کو استثنا بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔

ملک میں یکساں لوڈشیڈنگ کی جائے، جس پر عدالت نے وی وی آئی پیز اور وی آئی پیز کی لوڈشیڈنگ کا شیڈول پیش کرنے کی ہدایت کی، آیندہ سماعت 27 جون کو ہو گی۔