لاہور میں غیرت کے نام پر بیٹی کو قتل کر کے باپ نے بھی خودکشی کر لی

Lahore

Lahore

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں غیرت کے نام پر بیٹی کو قتل کر کے باپ نے بھی خودکشی کر لی۔

پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے اسلام پورہ میں باپ نے ناجائز تعلقات کے شعبہ میں بیٹی کو قتل کر کے خود کو بھی گولی مار لی، باپ کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا تاہم بیٹی کو قتل کرنے والا باپ زخموں کی تاب نہ لاتے ہو چل بسا۔52 سالہ سرکاری ملازم حافظ رشید کا صبح سویرے 19 سالہ صبین سے جھگڑا ہوا تھا۔

بیٹی کو قتل کیا تو بیٹا بہن کو لے کر اسپتال چلا گیا، اس دوران حافظ رشید نے خود کو گولی مار کر خود کشی کر لی۔